Results 1 to 2 of 2

Thread: بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا

    بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا
    گھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا

    پھر یاد نہیں آئے گی زلفوں کی گھنی شام
    جب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا

    آنسو کو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا
    ایسا تمہیں چاہت کا سمندر نہ ملے گا

    اس خواب Ú©Û’ ماØ+ول میں بے خواب ہیں آنکھیں
    جب نیند بہت آئے گی بستر نہ ملے گا

    یہ سوچ لو اب آکری سایہ ہے Ù…Ø+بت
    اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا
    ***


    2gvsho3 - بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا

    2gvsho3 - بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •